// API callback
av({"version":"1.0","encoding":"UTF-8","entry":{"xmlns":"http://www.w3.org/2005/Atom","xmlns$blogger":"http://schemas.google.com/blogger/2008","xmlns$georss":"http://www.georss.org/georss","xmlns$gd":"http://schemas.google.com/g/2005","xmlns$thr":"http://purl.org/syndication/thread/1.0","id":{"$t":"tag:blogger.com,1999:blog-6793833887718883930.post-1314212210647258384"},"published":{"$t":"2015-10-19T15:57:00.002+05:30"},"updated":{"$t":"2017-09-13T15:30:38.643+05:30"},"category":[{"scheme":"http://www.blogger.com/atom/ns#","term":"اداریہ"},{"scheme":"http://www.blogger.com/atom/ns#","term":"سربکف2"}],"title":{"type":"text","$t":"روڈ کا انقلاب…Road Revolution"},"content":{"type":"html","$t":"\u003Cdiv dir=\"ltr\" style=\"text-align: left;\" trbidi=\"on\"\u003E\n\u003Cdiv dir=\"rtl\" style=\"text-align: right;\"\u003E\n\u003Cdiv style=\"text-align: center;\"\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E\"سربکف\" میگزین 1-جولائی،اگست 2015 \u003C\/span\u003E\u003C\/div\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E\u003Cspan style=\"color: #38761d;\"\u003Eمدیر\u003C\/span\u003E\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eجی ہاں! محترم پرائم منسٹر نریندر مودی صاحب ایک انقلابی شخصیت ہیں۔ اُن کی شخصیت کا ایک ایک حصہ انقلابی ہے۔ اُن کا ذہن اور سوچ تو اس قدر انقلابی ہے کہ انقلاب برپا کرنے کےایسے\u0026nbsp; انقلابی طریقے صرف وہی سوچ سکتے ہیں۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eہم نے آج تک صرف انقلاب کی باتیں سنی تھیں، یا تاریخ میں پڑھا تھا، لیکن آج دیکھ لیا کہ انقلاب کسے کہتے ہیں۔ \u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eکہا جاتا ہے کہ انقلاب بدلاؤ کو کہتے ہیں۔ چنانچہ یہ انقلاب یوں آیا کہ دہلی میں ابو المظفر محی الدین محمد\u0026nbsp;\u0026nbsp; اورنگ زیبؒؒ روڈ کو اے پی جے عبد الکلام روڈ\u0026nbsp; کا نام دے دیا گیا۔ایسے بدلاؤ کی باتیں ہم جیسے عام\u0026nbsp; آدمیوں کے ذہن نہیں سوچ سکتے، یہ وہی سوچ سکتے ہیں جنہوں نے یہ فیصلہ لیا ہے۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eانقلابی جو ٹھہرے...\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E\u0026nbsp;\u0026nbsp; مرکز اور دہلی سرکار کے اشتراک سے چلنے والی این ڈی ایم سی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ میں یہ فیصلہ لے لیا گیا کہ ہندوستان میں نفرت کی نگاہ سے دیکھے جانے والے چھٹے مغل شہنشاہ کی جگہ رحم دل اور انسان دوست سابق صدر عبد الکلام کو دے دی جائے۔ادھر یہ خوشخبری ملی، اور بے جے پی کے لیڈروں نے اس \"کمال \" کا سہرا اپنے سر باندھنا شروع کردیا۔ ممبر آف پارلیمنٹ مہیش گری نے فرطِ مسرت کے ساتھ کہا کہ میں نے ہی نریندر مودی جی کو اس سلسلہ میں خط لکھا تھا۔ ایک اور میڈم میناکشی لیکھی کہتی ہیں میں نے تجویز پیش کی تھی۔ عام آدمی پارٹی کے روحِ رواں اروند کیجریوال کہتے ہیں یہ ہمارا چلایا ہوا موومینٹ ہے۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eسبحان اللہ! بی جے پی زندہ باد۔ نریندر مودی زندہ باد۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eپیارے جشن منانے والو! ایک بات فقیر کی یاد رکھنا... بھیڑ کبھی تاریخ نہیں لکھ سکتی۔ تاریخ ایک ایسی ٹھوس حقیقت ہے جس پر دانت نکوسنے کے لیے پوری بی جے پی کو دانتوں تلے پسینہ بھی آجائے گا اور وہ کھٹے بھی ہوجائیں گے۔ کیونکہ اورنگ زیبؒ ایک سچائی کا نام ہے...ایک ایسی سچائی جس نے سب سے زیادہ ہندوستان پر حکومت کی...جس نے ملک کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنا دیا...جس نے سلطنت کی توسیع میں ہندوؤں اور مسلمانوں دونوں کا حصہ شامل کیا...\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E\u0026nbsp;\u0026nbsp;\u0026nbsp; ہاں مجھے پتہ ہے یہاں کے اسکولوں کے نصاب میں\u0026nbsp; اورنگ زیبؒ کی وہی تاریخ بتائی جاتی ہے جو انگریز انہیں سکھا کر گئے تھے...الزام یہ کہ شاہجہاں کو قید کردیا تھا...الزام یہ کہ ہندوؤں سے جزیہ وصول کرتا تھا٭... الزام یہ کہ مندروں کو مسمار کیا، الزام یہ کہ سکھوں کے گرو تیغ بہادر کا سرکاٹ کر اس کے بیٹے کو تحفے میں دیا...الزام یہ کہ تعصب کی حکومت کی...\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eواللہ میرے پیارو! کچھ تو شرم کرو...یہ الزامات ہی سچ ہیں تو بھلا وہ پرنور چہرے والا\u0026nbsp; ،متقی ،عبادت گزار،،انصاف پسند، علماء و مشائخ کی انتہائی قدر کرنے والا کون سا\u0026nbsp; اورنگ زیبؒ تھا؟ کون اولیاء اللہ کی خدمت میں بادشاہ ہونے کے باوجود یوں حاضر ہوا کرتا تھا گویا کہ میں کچھ نہیں، میرا کچھ نہیں۔ \u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eذرا مجھے بھی تو بتاؤ وہ کون سا\u0026nbsp; اورنگ زیبؒ تھا جو کتابت کرکے اپنی روزی کماتا تھا؟\u0026nbsp; تم نے کسی بادشاہ کو اس حال میں دیکھا ہے؟ کس دلیل پر کہتے ہو وہ ظالم تھا؟ اُس تاریخ کے بل بوتے پر جسے انگریزوں نے مرتب کیا تھا؟ تعصب کی حکومت ہوتی تو ٤٩ سال کی حکمرانی میں یہاں ایک بھی ہندو باقی رہتا؟ تاریخ کا ایک ایک حرف گواہ ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے نہایت عدل و انصاف سے حکومت کی ہے۔ \u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eایک دن ایسے ہی بات چل پڑی، تو میرے بھانجے نے اس سلسلے میں کچھ گوہر افشانیاں کیں... اورنگ زیب ؒکی ساری تاریخ (جو ہمارے ہاں اسکولوں میں پڑھائی جاتی ہے) بتانے لگا۔یہ کیا اور وہ کیا، باپ کو قید کردیا، اتنا ظلم کیا وغیرہ وغیرہ۔ میں نے اسے سمجھایا کہ یار یہ تاریخ لکھنے والے مسلم نہیں، یہ وہ ہیں جو ہمیشہ ہماری تاریخ کو مسخ کرکے خوش ہوتے ہیں۔ اورنگ زیبؒ کے ظلم کی داستان ساری جھوٹی ہے۔ کافی سارے حوالے اور واقعات کے باوجود وہ پس و پیش میں ہی رہا، اور اپنی کتاب میں پڑھے ہوئے سبق کو حرفِ آخر سمجھتا رہا۔ \u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eاب اس تاریخ کو پڑھنے والوں کو ہم کیسے قائل کریں کہ\u0026nbsp; وہ\u0026nbsp; اورنگ زیبؒ نہیں... اورنگ زیبؒ رحمۃ اللہ علیہ ہیں۔ \u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eتاریخ پر ڈاکہ ڈالنے والو!وائے حیرت کہ اپنے جرم پر\u0026nbsp; جشن بھی منارہے ہو؟؟؟\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eتم نے تو جشن منانے\u0026nbsp; کے موقع و محل کو بھی بدل ڈالا!!! \u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eکیوں نہ بدلتے!انقلابی جو ٹھہرے...\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eاچھا، ویسے یہ بھی غور کرنے کی بات ہے کہ مسلمانوں کو بہلانے کے لیے روڈ کا نام بھی بدلا تو ایک مسلم کے نام پر، تاکہ احتجاج نہ ہو۔ ایم آئی ایم کے روحِ رواں\u0026nbsp; اسد الدین اویسی نے بھی اس پر ردِّ عمل کا اظہار کیا ہے...کئی سارے قسم کے ٹائمز،\u0026nbsp; اخبارات،ای نیوز\u0026nbsp; منجملہ وکی پیڈیا پر بھی اس controversy کا اندراج ہوچکا ہے۔ \u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eلوجی۔ اگر مرحوم اے پی جی عبد الکلام کے لیے ہی کچھ کرنا تھا تو کسی نئی روڈ کا نام اُن کے نام پر رکھ دیتے...کوئی یونیورسٹی ، اسکول، کالج اُن کے نام پر شروع کرتے...کوئی فری شپ یا اسکالر شپ اپ کے نام پر شروع کرتے...لیکن نہیں! ہم تو مرحوم صدر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے روڈ کا نام بدلیں گے...\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eبدلو بھائی بدلو...انقلابی جو ٹھہرے...\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eآج\u0026nbsp; اورنگ زیبؒ نشانہ ہے، کل اورنگ آباد کا نام بھی بدلو گے؟ تاج محل کی تاریخ بھی بدلو گے؟ لال قلعہ کا کیا کرو گے آپ؟چار مینار کی ہسڑی کہاں چھپاؤ گے؟ قطب مینار کی تاریخ کہاں دفن کروگے؟ گول گنبد کیوں چھوڑ رکھا ہے؟ فتح پور سیکری بھی تو ہے...جلدی کرو بھائی سب بدلتے چلے جاؤ...چینج کردو...بدل دو...\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eتم......انقلابی جو ٹھہرے...\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cdiv style=\"text-align: left;\"\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E\u0026nbsp;\u0026nbsp;\u0026nbsp; \u003C\/span\u003E\u003C\/div\u003E\n\u003Cdiv style=\"text-align: left;\"\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E\u003Csub\u003Eفقیر\u003C\/sub\u003E شکیبؔ احمد\u003Csup\u003Eعفی عنہٗ\u003C\/sup\u003E\u003C\/span\u003E\u003C\/div\u003E\n\u003Cdiv style=\"text-align: left;\"\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eبروز جمعہ،٩:٢٠بجے صبح\u003C\/span\u003E\u003C\/div\u003E\n\u003C\/div\u003E\n\u003C\/div\u003E\n"},"link":[{"rel":"replies","type":"application/atom+xml","href":"https:\/\/www.sarbakaf.com\/feeds\/1314212210647258384\/comments\/default","title":"Post Comments"},{"rel":"replies","type":"text/html","href":"https:\/\/www.sarbakaf.com\/2015\/10\/road-revolution.html#comment-form","title":"0 Comments"},{"rel":"edit","type":"application/atom+xml","href":"https:\/\/www.blogger.com\/feeds\/6793833887718883930\/posts\/default\/1314212210647258384"},{"rel":"self","type":"application/atom+xml","href":"https:\/\/www.blogger.com\/feeds\/6793833887718883930\/posts\/default\/1314212210647258384"},{"rel":"alternate","type":"text/html","href":"https:\/\/www.sarbakaf.com\/2015\/10\/road-revolution.html","title":"روڈ کا انقلاب…Road Revolution"}],"author":[{"name":{"$t":"Sarbakaf"},"uri":{"$t":"http:\/\/www.blogger.com\/profile\/14532797594298636576"},"email":{"$t":"noreply@blogger.com"},"gd$image":{"rel":"http://schemas.google.com/g/2005#thumbnail","width":"32","height":"32","src":"\/\/blogger.googleusercontent.com\/img\/b\/R29vZ2xl\/AVvXsEhtvwoNjHyOwLDeuaxZ26SYu4o6bymW3_VQUqWvJ_axM6x07cNgRPfGmRl3ViSRf9Hh9ECejnpF0kzl25u3-vpV5AFEFpp-v32L-g3y2DtQQzrDZmeOcB2RixaGCImGCQ\/s220\/sarbakaf.png"}}],"thr$total":{"$t":"0"}}});