// API callback
av({"version":"1.0","encoding":"UTF-8","entry":{"xmlns":"http://www.w3.org/2005/Atom","xmlns$blogger":"http://schemas.google.com/blogger/2008","xmlns$georss":"http://www.georss.org/georss","xmlns$gd":"http://schemas.google.com/g/2005","xmlns$thr":"http://purl.org/syndication/thread/1.0","id":{"$t":"tag:blogger.com,1999:blog-6793833887718883930.post-7677543159923135673"},"published":{"$t":"2015-10-19T16:01:00.001+05:30"},"updated":{"$t":"2017-09-13T16:00:28.836+05:30"},"category":[{"scheme":"http://www.blogger.com/atom/ns#","term":"دعوت حق غیر مسلموں میں"},{"scheme":"http://www.blogger.com/atom/ns#","term":"سربکف1"}],"title":{"type":"text","$t":"ہندو مذاہب میں توحید"},"content":{"type":"html","$t":"\u003Cdiv dir=\"ltr\" style=\"text-align: left;\" trbidi=\"on\"\u003E\n\u003Cdiv style=\"text-align: center;\"\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E\"سربکف\" میگزین 1-جولائی،اگست 2015\u003C\/span\u003E\u003C\/div\u003E\n\u003Cdiv dir=\"rtl\" style=\"text-align: right;\"\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E\u003Cbr \/\u003E\u003C\/span\u003E\n\u003C\/div\u003E\n\u003Cdiv dir=\"rtl\" style=\"text-align: right;\"\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eہندو دھرم کسی ایک عقیدہ پر مبنی نہیں ہے بلکہ وہ مختلف عقائد کا مجموعہ ہے ۔لیکن تب بھی ان کی مذہبی کتابوں میں عقیدہ توحید اور اصل دین حق کی واضح نشانیاں اور گواہیاں واضح طور پر موجود ہیں جن میں سے چندکا ذکر آگے کیا جارہا ہے ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eہندو بھائیوں کے مذہب کا اصل نام شاسوت مارگ اور سناتھن دھرم ہے ۔شاسوت دھرم کا مطلب وہ دھرم جو آسمان سے زمین تک سیدھاہی پہنچا ہو ۔اور سناتھن دھرم کا مطلب بہت قدیم زمانے کا دھرم یا سب سے پہلے کا دھرم جس کا ایک مفہوم اسلام بھی ہوتا ہے ۔ہندو دھرم کے بہت سے مذہبی پیشواؤں نے اسی کو دھرم کا سیدھا راستہ اور مناسب راستہ بتایا ہے جسے ایشور درشن مارگ بھی کہا جاتا ہے ۔چاروں ویدوں ،انپشد ،اور پران کے علاوہ دیگر مذہبی کتب میں اسکا ذکر آیا ہے ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eاب ملاحظہ فرمائیں ہندو مذہبی کتب کے سینکڑوں ثبوتوں میں سے چند حوالے جن کی بنیاد پر ہم یہ یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ اصل ہندو مذہب میں ایک خدا کا تصور (وحدانیت )بالکل اسی انداز میں دیتا ہے جسے اسلام نے پیش کیا ہے ۔سب سے پہلے ہم ہندو ویدانت کا برہم سوتر (کلمہ )کا ذکر کریں گے ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eکوئی بھی مسلمان عقیدہ توحید ورسالت کے لئے کلمہ ۔لا الہ الاّ اللہ ،محمد رسول اللہ کو بیان کرتا ہے ۔ایسی ہی گواہی کسی ہندو بھائی سے معلوم کرنے کے لئے ہم کو اسکے برہم سترا کے بارے میں پوچھنا ہوگا ۔تو وحدانیت کا قائل ہندوبھائی ہندو ویدانیت کا برہما سترا سنائے گا ۔(رگ وید مہارشی وید و یاس جی )\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E’’ایکم برہم دو یتا نا ستح ،نیتہنا ناستح کنچن ‘‘کلمہ کے معنی جیسا برہم سوتر(رگ وید جلد ۸ سلوک ۱)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E(ترجمہ ۔ایک ہی ایشور ہے جس کی عبادت اور پرستش کی جائے جو ایک الہ ہے مالک ہے اس کے سوا کوئی پوجا کے عبادت کے لائق نہیں ہے ،نہیں ہے نہیں ہے اور کبھی نہیں ہے ۔)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eسورہ فاتحہ کے معنی جیسا’’ ایک منترگا یا تری منتر ‘‘\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eجس طرح مذہب اسلام میں سورہ فاتحہ کی اہمیت ہے ۔جسکا ہر نماز میں پڑھنا فرض ہے ۔اسی کے معنی سے مماثلت رکھتا ہوا ایک منتر گایاتری منتر ہے ۔لفظ گایاتری (گایا ۔اتری )کا مطلب اپنے ایشور کی تعریف اور تسبیح بیان کرنا ہے ۔جس طرح سورہ فاتحہ کے معنی ہیں ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E۱) اوم بھوبھواح ۔۔سوح دت ۔سروے برورے نیم بھرو دے وش شدھی مہدی دھویونہا پر چودیات ۔(رگ وید 3-62-10)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E(مطلب :اے برہمان کی رچنا کرنے والے سب سے عظیم خدا (ایشور )تو میرا صحیح مارگ دوشن کر ایسا مارگدرشن کہ میں جنت کی طرف آجاؤں اور گھمنڈ کپٹ ،چھل ان چیزوں سے مجھے دور رکھ ۔اے ایشور میں تیری پراتھنا اور تیری ارچنا اور تیرا اچرن کرتا ہوں ۔ (رگ وید 3-62-10)) اس شلوک میں ایک خدا کی تعریف بیان کی گئی ہے ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E۲)شانتا کارم ۔۔بھوچک سینم ،پدم نابھم ،سریشٹم ،وشوا دھارم ،گگن شدشم ،میگھ ورنم ،سیھا نگم ،لکچھمی کا نتم ،کمل نینم ،یوگ ودیانگ میم ،۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eمطلب :\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ہے ایشور تو نے اس برہمان کی رچنا کی ۔تو بڑا ہی شانت سو بھاؤ کا ہے ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ہے ایشور تو بڑا شتیلتا اور شالیں مزاج کا ہے ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ہے ایشور تیرا بڑے سورگ پر اور بڑے آسمان پر تیرا وراجمن (عرش )ہے ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* تو نے اس برہمانڈ (کائنات )کو بنایا اور ایک زبر دست گگن (آسمان )بنایا جو بغیر کسی سہارے کے ہے ۔اورتو ہی اس آسمان سے پانی برساتا ہے ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* بس ہے ایشور تو ایک ایسی شخصیت ایسے گرو کو بھیج جو وہ بھی شانت اور شالیں مزاج کا ہو جس کی آنکھیں بہت خوبصورت اور نازک ہوں ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ہے ایشور ایسے اچاریہ اور گرو مہارشی کو بھیج جو لوگوں کو صحیح آچرن کرے لوگو کا صحیح مارگ درشن کرے اور لوگو کو صحیح راستے پر لے آئے ۔(رگ وید \/سرو دیو پوجنم \/ادھیائے ۲ شلوک ۴)(رگ ویدمنترا نمبر \/۵۷\/شلوک ۷)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eمندرجہ بالا تمام شلوک ایک خدا کی صفات کو ثابت کرتی ہیں ۔محمد ﷺکے آنے کی طرف بھی اشارہ صاف ظاہر ہے۔اس کے علاوہ اللہ تعالی کی وحدانیت اور ایک الہ ہونے کے ضمن ،مہارشی وید ویاس جی سرو دیوپوجنم میں لکھتے ہیں ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eمنگلم ،بھگوانم ،وشنوح منگلم ،پنڈھری کاچھو،منگلائے تنوہری ، منگلم ،بھگوانم وشنو منگلم ،پنڈھری منگلائے تنوہری منگلم ،\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E(مطلب:جس نے سارے سنسار کو بنایا ۔اس سنسار کا پیدا کرنے والا وشنو ،اپنے اندر اور ارجیت کرنے والا اس دنیا کی حفا ظت کرنے والا وہ ایک مہان ایشور ہے ۔جو سبحان ہے اور وہ ذات پاک ہے ۔)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eسورہ فاتحہ کے معنی کی مماثلت رکھنے والا ایک اور شلوک جویجروید سے ہے جو سدھارک گروکل بھجر روہتک کے وید پردیش خصوصی نمبر ۱۰ ؍مارچ ۱۹۶۱ء میں دیئے گئے سوامی وید ویویکا آنندجی کے ہندی ترجمہ صفحہ ۵۱ سے اردوکیا گیا ہے ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E(ترجمہ ۔اے سراپا علم ،سب کو روشن کرنے والے پر میشور ہم کو ہدایت اور مغفرت کے لئے صراط مستقیم سے لے چل ،اے مسکھ داتا پربھو ۔حاضر و ناظر مالک تو سب کے علوم ،اعمال افکار اور معاملات سے واقف ہے ۔ہم سے ٹیڑھ ،گمراہی اور گناہ کو دور کر ہم تجھے ہی بندگی اور حمد پیش کرتے ہیں ۔(یجروید ۔۴۰۔۱۶)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eتوحید کا ذکر رگ وید سے\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* عالم کا مالک ایک ہی ہے ۔ (رگ وید ۔3-121-10)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ہم سب سے آگے کے خدا کی ہی عبادت کرتے ہیں ۔ (رگ وید ۔1-1-1)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* وہ جو ایک الہ ہے ۔رشی اسے بہت سے نام سے یاد کرتے ہیں وہ اسی اگنی یم اور ماترشون کہہ کر پکارتے ہیں ۔ (رگ وید ۔46-164-1)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* وہ تمام جاندار اور بے جان دنیا کا بڑی شان و شوکت کے ساتھ اکیلا حکمراں ہے وہ انسانوں اور جانور وں کا رب ہے (اسے چھوڑ کر )ہم کس خدا کی حمد کرتے ہیں اور نذ رانے چڑھاتے ہیں ؟ (رگ وید ۔3-2-1)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* اسی سے آسمانوں میں مضبوطی اور زمین میں استحکام ہے اسی کی وجہہ سے اجالوں کی بادشاہت ہے اور آسمان محراب کی شکل میں ٹکا ہوا ہے ۔فضا کی پیمانے بھی اسی کے لئے ہیں (اسے چھوڑکر ہم )کس خدا کی حمد و ثنا کرتے ہیں؟ اور نذ رانے چڑھاتے ہیں ۔ (رگ وید ۔5-2-1)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ۔وہ ایک ہی ہے اسی کی عبادت کرو ۔ (رگ وید ۔16-4-3)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ۔ایشور ہی اول ہے اور تمام مخلوقات کا اکیلا مالک ہے وہ زمینوں اور آسمانوں کا مالک ہے اسے چھوڑ کر تم کون سے خدا کو پوج رہے ہو ۔(رگ وید 1-12-10)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ماچ دیندی سنسد ۔ (رگ وید ۔1-1-8)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* تمام تعریفیں اس اکیلے کے لئے ہیں اس اکیلے کی ہی عبادت کرو ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* یا اک مشتہی \u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ایک ایشور کی طرف آؤ ،ایشور نراکار ہے ،اجنما ہے ،سروشکتی مان ہے ۔(رگ وید 27-5-45)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* صرف ایک خدا ہے پوجو اس اکیلے کو ۔(رگ وید ۔16-45-6)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eسارے ایک\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eآج ہندو مذہب میں جتنے بھی خداؤں کے نام لئے جاتے ہیں وہ دراصل ایک ہی خدا کے صفاتی نام ہیں جس میں برہما برجا ،وشنو ،اندر ،سرسوتی وغیرہ ہیں لیکن آج ان کی مورتیوں کوالگ الگ بنا کر پوجا جارہا ہے اسی کو وید اور دیگر مذہبی کتابیں غلط ثابت کرتے ہیں ۔چند شلوکوں کے ترجمے نیچے درج کئے جارہے ہیں ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* اے اگنی (خدا ئے واحد )تم ہی نیکیوں کی دلی تمنائیں پوری کرنے والے اندر ہو اور صرف تم ہی عبادت کے قابل ہو ۔تم ہی بہت لوگوں کے قابل تعریف وشنو ہو تم برہما اور تم ہی برہنپسپتی سردار آریم ہو ۔(رگ وید 3-1-2)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* اے اگنی (خدائے واحد )تم وعدہ پورا کرنے والے راجا ورن ہو ۔تم قابل تعریف متر ہو ۔تم حقیقی سردار آریم ہو۔(رگ وید ۔4-1-2)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* اے اگنی (خدائے واحد )تم ردر ہو ،تم پسشا ہو ۔آسمانی دنیا کے محافظ شنکر ہو ۔تم ریگستانی امت کی طاقت کاذریعہ ہو ۔تم رزق دینے والے مجسم نور ہو ۔ہوا کی طرح ہر جگہ موجود نفع بخشنے والے اور عبادت گزارکے محافظ ہو ۔ (رگ وید 6-1-2)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* اے اگنی (خدائے واحد )تم ہی دولت دینے والے سویتا ہو ۔تم وایو249ہوا اور عبادت کرنے والے کے محافظ ہو ۔ (رگ وید ۔7-1-2)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* اے اگنی (خدائے واحد )تم سب سے اول ہو ۔تم بھارتی (نیکوں کا خزانہ )ہو تم اڑا ہو اور تم ہی سرسوتی ہو ۔ (رگ وید 11-1-2)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eویدوں کے ان واضح ثبوتوں کے بعد بہت سے ناموں سے پوجے جانے والے الگ الگ دیوتاؤں کا تصور بالکل باطل ہو جاتا ہے ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eویدیہ بھی صاف صاف بیان کرتے ہیں کہ ان تمام صفاتی ناموں سے دانشور لوگ ایک خدا کو پکارتے ہیں۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* اندر ،مترورن ،اگنی ،گرویم ،وایو ،ماتر یشواوغیرہ )ایک ہی طاقت کے مختلف نام ہیں اہل بصیرت اور اہل علم نے ایشور کو صفات کی بنیاد پر مختلف ناموں سے پکارا ہے ۔ (رگ وید ۔5-114-10)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ترجمہ۔(ائے مالک )تیرے جیسا کوئی دوسرا ہے نہ تو اس دنیا میں ہے اور نہ ہی زمین پر ہوا ہے اور نہ ہوگا ۔ \u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E(رگ وید ‘منڈل 7249سوکت 32منتر23)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ترجمہ ۔ائے اللہ آپ کے علاوہ تمام مخلوقات کو کوئی اپنے اختیار میں نہیں کرسکتا ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E(رگ وید ‘منڈل۱۰249سوکت۱ ۱۲ منتر۱۰)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ترجمہ ۔ائے مالک آپ ہی عبادت کے لائق ہیں ‘آپ کے جیسا کوئی نہیں۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E(رگ وید ‘منڈل۱۰249سوکت۱۱۰ منتر۳)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ترجمہ ۔وہی زمین و آسمان کا خالق ہے اس مالک کی ہم اہتمام سے عبادت کرتے ہیں۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E(رگ وید ‘منڈل۱۰249سوکت۱ ۱۲ منتر۱)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ترجمہ ۔اس تمام کائنات کا بادشاہ ایک ہی ہے۔ (رگ وید ‘منڈل۶249سوکت۳۶ منتر۴)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ترجمہ ۔دنیا کا خالق ‘مشرق ‘مغرب ‘اوپر نیچے سب جگہ ہے۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E(رگ وید ‘منڈل۱۰249سوکت۳۶ منتر۱۴)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ترجمہ ۔نہ زمین اور آسمان اس خدا کے محیط ہونے کی حد کو پاسکتے ہیں نہ آسمان کے کرُے۔نہ آسمان سے برسنے والا مینہ اس خدا کے سوا کوئی اور دوسرا اس کی خلقت پر قدرت نہیں رکھ سکتا۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E(رگ وید ‘منڈل۱249سوکت۵۲ منتر۱۴)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eمذکورہ بالا شلوک بالکل قرآن جیسا ہی ہے ۔قرآن ایک جگہ ذکر کرتا ہے ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eاللَّہُ لَا إِلَہَ إِلَّا ہُوَ لَہُ الْأَسْمَاء الْحُسْنَی \u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eترجمہ ۔ایک اللہ کے سواکوئی معبود نہیں اور اس کے بہت سے اچھے اچھے نام ہیں ۔(قرآن سورہ طہ8)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eپھریہ وید بالکل قرآنی طر ز (١)میں بیان کرتے ہیں کہ جن معبودوں کو تم پکاررہے ہو یہ تو خود ہی اپنے ایک خدا کی عبادت کررہے ہیں ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E(١)واضح رہے کہ یہاں طرزِ قرآنی سے مراد\u0026nbsp; قرآنی آیات کے مطابق مفہوم رکھنا ہے۔ (مدیر)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ایشور ہی روحانی اور جسمانی طاقتیں عطا کرنے والا ہے ۔اور اسی کی عبادت تمام دیوتا (فرشتے کیا کرتے ہیں )اس ایشور کی خوشی ہمیشہ کی زندگی عطاکرنے والی ہے اور موت کا خاتمہ کرنے والی ہے ۔اس ایشور کو چھوڑ کر تم کس دیوتا کی عبادت کر رہے ہو ۔ (رگ وید ۔2-121-10)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eاسی مضمون کو اگر قرآن کی روشنی میں دیکھیں ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* جن لوگوں کو یہ پکارتے ہیں تو وہ خود اپنے رب کے حضور رسائی حاصل کرنے کا قریب ترین وسیلہ تلاش کررہے ہیں اور وہ اس کی رحمت کے امیدوار ہیں اور اس کے عذاب سے خائف ہیں ۔(قرآن سورہ بنی اسرائیل ۔57)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eتو حید کا ذکر اتھر وا وید میں\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* دیو مہا آسی۔واقعی سب سے بڑا ایک ایشور ہی (خدائے برتر )ہے ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* خدا بہت مہمان ہے ۔ (اتھروا وید ۔3-58-20)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eّّّ* وہ ایک ہی بہترین پرستش کے لائق ہے ۔ (اتھر وا وید 14-52-1)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ترجمہ ۔وہ خدا ایک ہے وہ سچ مچ ایک ہے۔ (اتھروید کانڈ۱۳ 249سوکت۴ منتر۱۲)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ترجمہ ۔وہ اللہ اسسے بالاتر ہے کہ اس کو موت آئے بلکہ وہ امرت کے تصور سے بھی بالاتر ہے۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E(اتھروید کانڈ۱۳ 249سوکت۴ منتر۴۶)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ترجمہ ۔حق نے ہی زمین و آسمان اور چاند وسورج کو تخلیق دی۔(اتھروید کانڈ۱۴ 249سوکت۱ منتر۱)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E\u003Cbr \/\u003E\u003C\/span\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eتوحید کا ذکر چھندو گیا اپنشید میں ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ایکم ایوم او دوتم ۔(وہ ایک ہی کسی دوسرے کی شرکت کے بغیر ہے ۔(چھندو گیا اپنشد ۔1-2-6)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ترجمہ ۔اس کائنات کی چیزوں میں جو کچھ بھی حرکت ہے وہ سب اس حاکم ‘قدرت رکھنے والے کی مرضی سے ہے۔ (یجرو ید ۔ادھیائے ۴۰۔ منتر۱)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ترجمہ ۔(ائے مالک)تیرے جیسا نہ کوئی دونوں عالم میں ہے اور نہ زمین کے ذرات میں اور نہ تیرے جیسا کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہوگا۔ (یجرو ید ۔ادھیائے ۲۷۔ منتر۳۶)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* ترجمہ ۔یہ پوری کائنات اس اللہ کے حجم سے چل رہی ہے ۔ (یجرو ید ۔ادھیائے ۴۰۔ منتر۱)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eتو حید کا ذکربھگوت گیتا سے \u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E* یومام اجم آنا دم چہ ۔ویتی لوکہ مہیشورم ۔ *اسمو ڈھح سہ مریشو سروہ پاپیئح پدم چیتے ۔\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E(مطلب ۔اے انسانوں اپنے ایشور کو پہچانوں کیونکہ وہ ایک ایشور تمہارا پیدا کرنے والا ہے اس ایشور نے تمہیں ہوا (وایو )دیا ۔ اگنی دیا ،دھرتی دیا ،آسمان دیا ،جل دیا ،تم اپنے ایشور کو پہچانو جس نے تمہیں اتنے انعامات دیئے ۔اے انسانوں اگر تم مجھے نہیں پہچانو گے تو بہت بڑی گمراہی میں ہونگے ۔ (بھگوت گیتا ادھیائے ۔3-10)(١)\u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E\u003Cbr \/\u003E\u003C\/span\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003E(١)بشکریہ\u0026nbsp; داعی اسلام حضرت مولانا کلیم صدیقی صاحب دامت برکاتہم \u003C\/span\u003E\u003Cbr \/\u003E\n\u003Cspan style=\"font-size: large;\"\u003Eآفیشیل ویب سائٹ :www.EmbraceIslam-GainPeace.com\u003C\/span\u003E\u003C\/div\u003E\n\u003C\/div\u003E\n"},"link":[{"rel":"replies","type":"application/atom+xml","href":"https:\/\/www.sarbakaf.com\/feeds\/7677543159923135673\/comments\/default","title":"Post Comments"},{"rel":"replies","type":"text/html","href":"https:\/\/www.sarbakaf.com\/2015\/10\/blog-post_88.html#comment-form","title":"0 Comments"},{"rel":"edit","type":"application/atom+xml","href":"https:\/\/www.blogger.com\/feeds\/6793833887718883930\/posts\/default\/7677543159923135673"},{"rel":"self","type":"application/atom+xml","href":"https:\/\/www.blogger.com\/feeds\/6793833887718883930\/posts\/default\/7677543159923135673"},{"rel":"alternate","type":"text/html","href":"https:\/\/www.sarbakaf.com\/2015\/10\/blog-post_88.html","title":"ہندو مذاہب میں توحید"}],"author":[{"name":{"$t":"Sarbakaf"},"uri":{"$t":"http:\/\/www.blogger.com\/profile\/14532797594298636576"},"email":{"$t":"noreply@blogger.com"},"gd$image":{"rel":"http://schemas.google.com/g/2005#thumbnail","width":"32","height":"32","src":"\/\/blogger.googleusercontent.com\/img\/b\/R29vZ2xl\/AVvXsEhtvwoNjHyOwLDeuaxZ26SYu4o6bymW3_VQUqWvJ_axM6x07cNgRPfGmRl3ViSRf9Hh9ECejnpF0kzl25u3-vpV5AFEFpp-v32L-g3y2DtQQzrDZmeOcB2RixaGCImGCQ\/s220\/sarbakaf.png"}}],"thr$total":{"$t":"0"}}});