عربی عبارات کی ترکیب (نحوی یا صرفی) ایک ایسا موضوع ہے جس سے اکثر طلبائے مدارس خائف رہتے ہیں، یا خائف نہ سہی اس کے متعلق تشویش کا شکار تو لازما ہوتے ہی ہیں۔ حالیہ دنوں ایک استاذ نے یہ مختصر مراحل کا نمبروار ٹیبل ہم سے شیئر کیا جو فقط 2 صفحات پر مشتمل تھا۔ فقیر کو اس کی افادیت محسوس کر کے حسبِ معمول پہلا خیال یہی آیا کہ اسے یونیکوڈ متن کی شکل میں کہیں محفوظ کر دیا جائے۔ چنانچہ وہ مواد نیچے درج ہے۔ دوسرا خیال یہ آیا کہ یقیناً یہ کسی کتاب سے ماخوذ ہوگا چنانچہ مختصر تلاش نے ہی اس کتاب تک رسائی دے دی جو یہاں بھی افادہ عام کے لیے پیش کر دی ہے۔ خداوندِ قدوس اسے نافع بنائے، آمین۔
دعا گو و دعا جو
— شکیب احمد
6 Books for Tarkeeb and Ijra of Grammar
Download the first book from above, the important one, which teaches step by step Ijra. An outline of Step one is given below.
***
پہلا مرحلہ
اسم
- علامت
- معرب یا مینی
- اسمائے غیر متمکنہ کی قسم
- منصرف یا غیر منصرف
- وجہ منصرف
- دو سبب از اسباب منع صرف
- معرفه یا نکره
- قسم معرفه
- وجه نکره
- مذکر یا مؤنث
- علامت مونث
- وجہ تذکیر
- واحد، تثنیه یا جمع
- علامت واحد / تثنیه / جمع
- جمع قلت یا کثرت
- وزن جمع قلت
- وجه جمع کثرت
- جمع مکسر یا سالم
- وجه
- اسم متمکن کی قسم
- اعراب کی صورت
- اسماے عاملہ کی قسم
- توابع کی قسم
- جامد، مصدر یا مشتق
- وجه
پہلا مرحلہ
فعل
- علامت
- ماضی ، مضارع یا امر
- صیغہ و علامت
- معرب یا مبنی
- کیوں
- معروف یا مجہول
- کیوں
- لازم یا متعدی
- کیوں
- متعدی کی کونسی قسم
- مضارع مرفوع، منصوب، مجزوم
- فعل ناقص، مقاربه یا قلوب
- فعل مدح، ذم، يا تعجب
- ثلاثی یا رباعی
- مجرد یا مزید فيه
- با ہمزہ وصل یا بے ہمزہ وصل
- ملحق برباعی یا غیر ملحق
- باب و باب کی علامت
- ہفت اقسام
حرف
- علامت
- مبنی یا معرب
- عاملہ یا غیر عاملہ
- قسم
- تعریف و اخوات