عید الاضحی قریب ہے۔ اللہ سے امید ہے ایامِ قربانی کے مسئلے پر یہ رسالہ ”ایام قربانی چار نہیں“ (کل صفحات 31، سائز 1MB) بہت کار آمد ثابت ہوگا۔ جلد ہی اسی موضوع پر دوسرا رسالہ بھی شائع کیا جائے گا۔ عید الاضحی سے پہلے پہلے رسالے کو ہر جگہ پھیلانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء۔
Sarbakaf 7 |
سر بکف کا سال نمبر حاضر ہے۔ رنگا رنگ تحاریر سے لطف اندوز ہوں۔ اور اپنی آراء سے ضرور نوازیں۔
بارے اس شمارے کے
سر بکف۷(جلد ۲، شمارہ ۴)
تاریخ اشاعت: ۶ اگست، ۲۰۱۶
اسمِ مجلہ:سربکف
سنِ آغاز: ۲۰۱۵(جولائی)
حالیہ شمارہ: جولائی، اگست۲۰۱۶
مدتِ اشاعت: دو ماہی (Two Monthly)
اوسط تعداد: لا تعداد
میدانِ اشاعت: آن لائن(برقی مجلہ) E-publish, Online
زمرہ: اسلامی
مدیر: شکیب ؔاحمد
مجلسِ مشاورت
مفتی آرزومند سعد ﷾
مولانا ساجد خان نقشبندی﷾
عبد الرشید قاسمی سدھارتھ نگری ﷾
مفتی محمد آصف﷾
عباس خان﷾
جاوید خان صافی﷾
جواد خان﷾
سربکف کو کسی کو تحفتآ دیجیے ، یقینا وہ اس خوبصورت تحفہ سے خوش ہوگا، اور آپ کے لیے صدقہء جاریہ ہوگا۔
Brought to you by: Sarbakaf.blogspot.com
Published by: Sarbakaf Publications
Visit our FB page: Facebook.com/SarbakafMagazine
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اگر لنک کام نہ کر رہی ہو تواوپر دائیں طرف موجود پیجز میں سے "ڈاؤنلوڈ" کے صفحے پر جائیں۔
"سربکف" میگزین 7- جولائی، اگست۲۰۱۶
Sarbakaf
5:55 PM