Sarbakaf

image
Aadaab,

Want to know about us?

Sarbakaf is a group of dynamic , talented and multilingual freelancers providing timely and economic services from Data Entry to PDF eBook Creation to App Development professionally.

Language Proficiency :1. English 2. Urdu 3. Hindi

WE LOVE PERFECTION

WE OFFER

Our Projects

Sarbakaf Search

LATEST POSTS
Showing posts with label 15 lines Quran with Urdu. Show all posts
Showing posts with label 15 lines Quran with Urdu. Show all posts

[PDF] سورہ یٰس - 15 سطری مع اردو ترجمہ

یٰس (مع ترجمة باللغة الأردية)
حافظی  ۱۵سطری سورہ یس ، اردو ترجمے کے ساتھ

جن لوگوں کو حافظی قرآن  (جس میں ایک پارہ 20 صفحات کا ہوتا ہے) سے تلاوت  یا حفظ کی عادت ہوتی ہے، جب انہیں ساتھ ساتھ  معنی  بھی دیکھنے ہوں تو ترجمے والے قرآن کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ لیکن وہاں تلاوت میں انہیں دقت پیش آتی ہے، کیونکہ ترجمے والے قرآن  ۱۵ سطری نہیں ہوتے۔ 

پی ڈی ایف:
https://drive.google.com/file/d/1KbfQlh2Fxp7BR64sq6r9CWmdgEPUMgee/view?usp=sharing
تصاویر کی شکل میں (فیسبک البم):
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1620357074789272&id=469276439897347

سورہ ”یٰس“ کے لیے یہ  حافظی ورژن ہے جس میں اردو ترجمہ بھی موجود ہے۔ یہ ان لوگوں کے لیے مفید ہے جو روزانہ یا ہر ہفتے  ”یس“ کی تلاوت کا معمول رکھتے ہیں۔

_نوٹس_
▪️ ۱۵ سطری سعودی پرنٹ سے مطابقت(جو ہند و پاک میں رائج ہے) ۔
▪️ہر لائن میں یہ خیال رکھا گیا ہے کہ عربی عبارت کا اردو ترجمہ اسی لائن پر ختم ہو۔ 
▪️صرف 6 صفحات ہیں، جو بطور پی ڈی ایف یا تصاویر ڈاؤنلوڈ کیے جا سکتے ہیں۔ 

بغیر تبدیلی کیے پرنٹ کرنے کی پوری آزادی ہے۔

اللہ پاک اپنے فضل سے اسے قبول فرما  کر مسلمانوں کے لیے مفید بنا دے۔ وما توفیقی الا باللہ۔

We would love to work with you

Contact Us
SARBAKAF
+91-8956704184
Nagpur, India