جمیل نوری نستعلیق کا نیا ورژن ۲۰۱۶
جمیل نوری نستعلیق کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ تمام نستعلیق فانٹس میں سب سے
زیادہ استعمال ہونے والے فانٹ کا تیسرا نسخہ ۶ فروری ۲۰۱۶ کو ریلیز ہوا جس میں ان
پیج کی سی کرننگ کی خوبصورت سپورٹ شامل ہے۔ ترسیموں کی اغلاط کا مکمل
صفایا ہوچکا ہے۔
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اگر لنک کام نہ کر رہی ہو تواوپر دائیں طرف موجود پیجز میں سے "ڈاؤنلوڈ" کے صفحے پر جائیںَ۔
0 comments:
Post a Comment