Sarbakaf

ایام قربانی چار نہیں : حضرت مولانا عبد الرشید قاسمی سدھارتھ نگری

 
Ayyaam e Qurbaani 4 NahiN- Abdur Rashid Qasmi Siddartha Nagari

عید الاضحی قریب ہے۔ اللہ سے امید ہے ایامِ قربانی کے مسئلے پر یہ رسالہ ”ایام قربانی چار نہیں“ (کل صفحات 31، سائز 1MB) بہت کار آمد ثابت ہوگا۔ جلد ہی اسی موضوع پر دوسرا رسالہ بھی شائع کیا جائے گا۔ عید الاضحی سے پہلے پہلے رسالے کو ہر جگہ پھیلانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء۔

نام :ایام قربانی چار نہیں!
زبان:    اردو
از قلم:    حضرت مولانا عبد الرشید صاحب قاسمی سدھارتھ نگری دامت برکاتہم
تدوین اور ای بک کی تشکیل    :فقیر شکیبؔ احمد
ایڈیشن    :اول
سنِ اشاعت    :اگست ۲۰۱۶ء/ ذوالقعدہ ۱۴۳۷ھ
زمرہ: اسلامی (رد فرق ضالہ)
شائع کردہ    :سر بکف پبلیکیشنز
ڈاؤنلوڈ لنک: یہ کتاب اور دیگر کتابچے، سر بکف میگزین کے تمام شمارے اور مفید ٹولز اور سافٹ ویئرز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے بلاگ کے ڈاؤنلوڈ صفحے پر جائیے۔

مزید پوسٹس سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج وزٹ کریں: facebook.com/SarbakafMagazine
-SARBAKAF PUBLICATIONS-

Sarbakaf is a group of dynamic and multilingual freelancers providing timely and economic services from data entry to copy-writing to PDF e-book creation.

0 comments:

Post a Comment

We would love to work with you

Contact Us
SARBAKAF
+91-8956704184
Nagpur, India