سربکف میگزین ۹- نومبر، دسمبر۲۰۱۶
Sarbakaf 9- Sarbakaf Magazine's Ninth Issue |
السلام علیکم۔
سر بکف کا نواں شمارہ حاضر ہے۔شمارہ مذکورہ سے سر بکف میں زمرہ 'رد فرق ضالہ' کے متعلق اداریہ ضرور دیکھیے۔ اب یہ شمارہ پڑھیں اور رنگا رنگ تحاریر سے لطف اندوز ہوں۔ اپنی آراء سے ضرور نوازیں۔
آپ کا اپنا
شکیب احمد
بارے اس شمارے کے
آپ کا اپنا
شکیب احمد
بارے اس شمارے کے
سر بکف9(جلد ۲، شمارہ 6)
اسمِ مجلہ:سربکف
سنِ آغاز: ۲۰۱۵(جولائی)
حالیہ شمارہ: نومبر، دسمبر۲۰۱۶
مدتِ اشاعت: دو ماہی (Two Monthly)
زمرہ: اسلامی
مدیر: شکیب ؔاحمد
مجلسِ مشاورت
مفتی آرزومند سعد ﷾
مولانا ساجد خان نقشبندی﷾
عبد الرشید قاسمی سدھارتھ نگری ﷾
مفتی محمد آصف﷾
عباس خان﷾
جاوید خان صافی﷾
جواد خان﷾
سربکف کو کسی کو تحفتآ دیجیے ، یقینا وہ اس خوبصورت تحفہ سے خوش ہوگا، اور آپ کے لیے صدقہء جاریہ ہوگا۔
ڈاؤنلوڈ لنک: یہ کتاب اور دیگر کتابچے، سر بکف میگزین کے تمام شمارے اور مفید ٹولز اور سافٹ ویئرز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے بلاگ کے ڈاؤنلوڈ صفحے پر جائیے۔
ویب : sarbakaf.blogspot.com
مزید پوسٹس سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج وزٹ کریں: facebook.com/SarbakafMagazine