Sarbakaf

اپلوڈ


محترم مضمون نگاروں اور تبصرہ نویسوں کے لیے یہ سہولت فراہم کرنے ضرورت محسوس ہوئی، کہ حضرات اپنے مضامین بغرضِ اشاعت ای میل پر ارسال کرنے کے علاوہ یہاں اپ لوڈ بھی کرسکیں۔
اہم بات:
آیا آپ تحریر ای میل سے ارسال کریں یا یہاں اپلوڈ کریں، مندرجہ ذیل نکات کا خیال رکھنا لازمی ہے۔ بصورتِ دیگر آپ کی تحریر قبول نہیں کی جائیں گی۔ (کوئی پریشانی یا ایرر error  آنے پر رپورٹ کرنا آپ کا حق ہے)
1۔ اپنا مضمون صرف ایم ایس ورڈ MS Word   میں تحریر کریں۔ ان پیج یا کسی دوسرے سافٹ ویئر میں لکھی گئی فائل قابلِ قبول نہیں ہوں گی۔
2۔ واضح رہے کہ تحریر یونیکوڈ اردو میں ہی رہنا چاہیے نہ کہ رومن اردو میں۔
یونیکوڈ اردو: السلام علیکم۔ جناب کیا حال ہے؟
رومن اردو: Assalaamualaikum. Janaab kya Haal hai?
3۔  MS Word   کا  )extension یعنی  فائل کے نام کے  اخیر میں ) .doc یا .docx  ہونا چاہیے۔ کسی اور فارمیٹ کی فائل (مثلاً پی ڈی ایف PDF ) قبول نہیں کی جائیں گی۔
 
اپ لوڈ کرنے کا طریقہ:
1۔ ذیل میں دیے گئے خانوں میں اپنا اصل نام(جو مجلہ میں دکھانا مقصود ہو) اور ای میل تحریر کریں۔
2۔بار کے بٹن "براؤز" پر کلک کریں، اپنی فائل (جس کافارمیٹ .doc یا .docx  ہونا چاہیے) منتخب کریں۔

3۔ فائل منتخب کرنے کے بعد 'اپلوڈ ' کی بٹن پر کلک کردیں۔ آپ کی فائل ہم تک پہنچ جائے گی۔ ان شاء اللہ۔
  • نام *
    اول  آخر 
    جو مجله میں دکھانا مقصود ہو
  • ای میل *
  • مختصر وضاحت
  • فائل اپلوڈ *

    فارمیٹ .doc یا .docx ہونا چاہیے


نوٹ:  اگر کسی مضمون نگار کو تحریر کی فائل یہاں اپلوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو ای میل
SarbakafMagazine@gmail.com
پر بدستور تحاریر بھیجی جاسکتی ہیں۔ اپلوڈ کرنے کا طریقہ محض ایک آپشن ہے، جو آپ کی سہولت کے پیشِ نظر رکھا گیا ہے۔

7 comments:

  1. اس فارم کا ایج ٹی ایم ایل کوڈ درکار هے...پلیز

    ReplyDelete
    Replies
    1. اس کا ایچ ٹی ایم ایل بہت سادہ ہے، البتہ اس فارم کو خصوصا سربکف بلاگ کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، اگر آپ کو بھی اسی طرز کا حاصل کرنا ہو تو ای میل پر رابطہ کریں، ہم آپ کو مکمل معلومات فراہم کردیں گے ان شاء اللہ۔ نیز کوئی مدد درکار ہوئی تو وہ بھی کوشش کریں گے۔
      اور اگر آپ کو اسے اپنی ویب پر لگانے کی بجائے محض ایک آئیڈیا لینا ہے کہ ایچ ٹی ایم ایل کیسا ہے؟ تو اس کے لیے آپ اس ویب پیج کا سورس کوڈ دیکھ سکتے ہیں، (موزیلا فائر فاکس Mozilla Firefox میں اس کا شارٹ کٹ Ctrl+U ہے)

      Delete
  2. السلام علیکم

    DOCX...Doc
    کیا ہوتا؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. یہ Microsoft Word میں جب آپ اپنی تحریر لکھ کر Save (یا محفوظ) کریں گے تووہ محفوظ شدہ saved فائل .Doc یا .Docx ہی ہوتی ہے، آپ پریشان نہ ہوں! یہ بتادیں کہ آپ نے اپنی تحریر کس سافٹ ویئر میں لکھی ہے؟ ان پیج میں؟ Microsoft Word میں یا کسی اور جگہ مثلا فیس بک پر وغیرہ۔

      مزید معلومات کے لیے فیس بک پیج پر میسج کرکے یا ای میل کے ذریعے بھی معلومات لے سکتے ہیں۔

      Delete
    2. دیر سے جواب کے لیے معذرت محمد فوزان۔

      Delete
  3. فائل اپلوڈ میں کیا اپلوڈ کریں

    فائل اپلوڈ میں کلک کرنے سے تو گیلری اور فوٹوز کھل رھے ہیں

    براہ کرم واضح فرمادیں

    ReplyDelete
    Replies
    1. وعلیکم السلام!سب سے پہلے آپ اپنی تحریر ای میل سے ارسال کردیں، اور یہاں اپلوڈ کرنے پر کیا غلطی آرہی ہے اس کا اگر Screenshot بھی بھیج دیں تو بہت اچھا ہوجائے گا۔

      Delete

We would love to work with you

Contact Us
SARBAKAF
+91-8956704184
Nagpur, India