Sarbakaf

image
Aadaab,

Want to know about us?

Sarbakaf is a group of dynamic , talented and multilingual freelancers providing timely and economic services from Data Entry to PDF eBook Creation to App Development professionally.

Language Proficiency :1. English 2. Urdu 3. Hindi

WE LOVE PERFECTION

WE OFFER

Our Projects

Sarbakaf Search

LATEST POSTS
Showing posts with label Sarbakaf Publications. Show all posts
Showing posts with label Sarbakaf Publications. Show all posts

[PDF] سورہ یٰس - 15 سطری مع اردو ترجمہ

یٰس (مع ترجمة باللغة الأردية)
حافظی  ۱۵سطری سورہ یس ، اردو ترجمے کے ساتھ

جن لوگوں کو حافظی قرآن  (جس میں ایک پارہ 20 صفحات کا ہوتا ہے) سے تلاوت  یا حفظ کی عادت ہوتی ہے، جب انہیں ساتھ ساتھ  معنی  بھی دیکھنے ہوں تو ترجمے والے قرآن کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ لیکن وہاں تلاوت میں انہیں دقت پیش آتی ہے، کیونکہ ترجمے والے قرآن  ۱۵ سطری نہیں ہوتے۔ 

پی ڈی ایف:
https://drive.google.com/file/d/1KbfQlh2Fxp7BR64sq6r9CWmdgEPUMgee/view?usp=sharing
تصاویر کی شکل میں (فیسبک البم):
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1620357074789272&id=469276439897347

سورہ ”یٰس“ کے لیے یہ  حافظی ورژن ہے جس میں اردو ترجمہ بھی موجود ہے۔ یہ ان لوگوں کے لیے مفید ہے جو روزانہ یا ہر ہفتے  ”یس“ کی تلاوت کا معمول رکھتے ہیں۔

_نوٹس_
▪️ ۱۵ سطری سعودی پرنٹ سے مطابقت(جو ہند و پاک میں رائج ہے) ۔
▪️ہر لائن میں یہ خیال رکھا گیا ہے کہ عربی عبارت کا اردو ترجمہ اسی لائن پر ختم ہو۔ 
▪️صرف 6 صفحات ہیں، جو بطور پی ڈی ایف یا تصاویر ڈاؤنلوڈ کیے جا سکتے ہیں۔ 

بغیر تبدیلی کیے پرنٹ کرنے کی پوری آزادی ہے۔

اللہ پاک اپنے فضل سے اسے قبول فرما  کر مسلمانوں کے لیے مفید بنا دے۔ وما توفیقی الا باللہ۔

Art of Money Getting by P.T. Barnum

Art of money getting - sarbakaf publications
پی ٹی برنم کی "آرٹ آف منی گیٹنگ(پیسے کمانے کے سنہری اصول" شائع ہو چکی ہے...  نیچے دیے گئے لنک سے مفت پی ڈی ایف حاصل کریں یا امیزان سے کتابی شکل میں آرڈر کریں!

Name: Art of Money Getting (Golden rules of making money)
Author: P.T. Barnum
Category: Self Help
Language: English
Published by : Sarbakaf Publications
Format: PDF and Paperback

PDF - DOWNLOAD NOW (Free)
Paperback- ORDER NOW ($3.86)

Follow us on our website and facebook page to get notification for new books and products.

Ghazaliyaat e Iqbal - By Shakeeb Ahmad

Ghazaliyaat e Iqbal - Alif Bai Tarteeb Se
نام: غزلیات اقبال - الف بائی ترتیب سے
مرتب :شکیب احمد
کل صفحات : ١٨٢
فائل سائز : 2 ایم بی
⚛️اس نسخہ کی خصوصیات⚛️
▪️ الف بائی ترتیب
▪️ مشکل الفاظ کے لیے اعراب کی خصوصی رعایت
▪️ شعراء حضرات کے لیے خصوصی فٹ نوٹس
سربکف پبلیکیشنز کی آئندہ آنے والی کتب کے لیے ہمیں ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر فالو کیجیے! 

Name : Ghazaliyaat e Iqbal - In Alphabetical Order
Poet : Dr. Allama Mohammad Iqbl
Murattib: Shakeeb Ahmad
Total Pages: 182

Don't want to miss our new books? Follow us on social media!

Uff Yeh Larki - by Shabana Mukhtar

نام کتاب: اف یہ لڑکی
مصنفہ: شبانہ مختار
فارمیٹ: پی ڈی ایف
زمرہ: فکشن

سربکف پبلیکیشنز کی آئندہ آنے والی کتب کے لیے ہمیں ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر فالو کیجیے! 

Name: Uff Yeh Larki
Author: Shabana Mukhtar
Format : PDF (Print Ready)
Category: Fiction

Follow us on our website and Facebook page to get notification for new books and products!

Jhoote Ahlehadith - by Mufti Arzumand Saad



  • Name: Jhoote Ahlehadith
  • Author: Mufti Arzumand Saad DB
  • Publish Date: April 24, 2018
  • File Type: PDF [Print Ready]
  • File Size: 666 KB
Consider following us via email or give a thumbs up to our fb page.
This will be counted as your donation. JazaakAllah!

ایام قربانی صرف تین ہیں: حضرت مولانا عبد الرشید قاسمی سدھارتھ نگری

Ayyaam e Qurbaani Sirf 3 HaiN- Abdur Rashid Qasmi Siddartha Nagari


عید الاضحی کے موقع پر حسب وعدہ "ایام قربانی صرف تین ہیں"(کل صفحات 34، سائز 1.4MB) پیش خدمت ہے۔ اللہ سے امید ہے ایامِ قربانی کے مسئلے پر ”ایام قربانی چار نہیں“ کے بعد یہ رسالہ بھی بہت کار آمد ثابت ہوگا۔ اس موقع پر رسالے کو ہر جگہ پھیلانے میں ہماری مدد کریں تاکہ ہمارے جو برادران اس مسئلے پر پس و پیش کا شکار ہیں ان تک بات پہنچ جائے۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء۔

نام :ایام قربانی صرف تین ہیں!
زبان: اردو
از قلم: حضرت مولانا عبد الرشید صاحب قاسمی سدھارتھ نگری دامت برکاتہم
تدوین اور ای بک کی تشکیل :فقیر شکیبؔ احمد
ایڈیشن :اول
سنِ اشاعت :ستمبر ۲۰۱۶ء/ ذوالجۃ ۱۴۳۷ھ
زمرہ: اسلامی (رد فرق ضالہ)
شائع کردہ :سر بکف پبلیکیشنز
ڈاؤنلوڈ لنک: یہ کتاب اور دیگر کتابچے، سر بکف میگزین کے تمام شمارے اور مفید ٹولز اور سافٹ ویئرز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے بلاگ کے ڈاؤنلوڈ صفحے پر جائیے۔
ویب : sarbakaf.blogspot.com
مزید پوسٹس سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج وزٹ کریں: facebook.com/SarbakafMagazine
-SARBAKAF PUBLICATIONS-

ایام قربانی چار نہیں : حضرت مولانا عبد الرشید قاسمی سدھارتھ نگری

 
Ayyaam e Qurbaani 4 NahiN- Abdur Rashid Qasmi Siddartha Nagari

عید الاضحی قریب ہے۔ اللہ سے امید ہے ایامِ قربانی کے مسئلے پر یہ رسالہ ”ایام قربانی چار نہیں“ (کل صفحات 31، سائز 1MB) بہت کار آمد ثابت ہوگا۔ جلد ہی اسی موضوع پر دوسرا رسالہ بھی شائع کیا جائے گا۔ عید الاضحی سے پہلے پہلے رسالے کو ہر جگہ پھیلانے میں ہماری مدد کریں۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء۔

نام :ایام قربانی چار نہیں!
زبان:    اردو
از قلم:    حضرت مولانا عبد الرشید صاحب قاسمی سدھارتھ نگری دامت برکاتہم
تدوین اور ای بک کی تشکیل    :فقیر شکیبؔ احمد
ایڈیشن    :اول
سنِ اشاعت    :اگست ۲۰۱۶ء/ ذوالقعدہ ۱۴۳۷ھ
زمرہ: اسلامی (رد فرق ضالہ)
شائع کردہ    :سر بکف پبلیکیشنز
ڈاؤنلوڈ لنک: یہ کتاب اور دیگر کتابچے، سر بکف میگزین کے تمام شمارے اور مفید ٹولز اور سافٹ ویئرز ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے بلاگ کے ڈاؤنلوڈ صفحے پر جائیے۔

مزید پوسٹس سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج وزٹ کریں: facebook.com/SarbakafMagazine
-SARBAKAF PUBLICATIONS-

غیر مقلدین کا فرار-ایک دلچسپ داستان : حضرت مولانا عبد الرشید قاسمی سدھارتھ نگری

نام :غیر مقلدین کا فرار – ایک دلچسپ داستان
زبان:    اردو
از قلم:    حضرت مولانا عبد الرشید صاحب قاسمی سدھارتھ نگری دامت برکاتہم
کمپوزنگ اور ای بک کی تشکیل    :فقیر شکیبؔ احمد
ایڈیشن    :اول
سنِ اشاعت    :جون ۲۰۱۶ء/ رمضان المبارک ۱۴۳۷ھ
میدانِ اشاعت    : آن لائن، برقی کتاب(Online, E-book)
شائع کردہ    :سر بکف پبلیکیشنز
ویب : sarbakaf.blogspot.com
SARBAKAF PUBLICATIONS
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اگر لنک کام نہ کر رہی ہو تواوپر دائیں طرف موجود پیجز میں سے "ڈاؤنلوڈ" کے صفحے پر جائیں.ڈاؤنلوڈ پیج پر "کتابیں اور کتابچے-سر بکف پبلیکیشنز" کے تحت یہ کتاب ڈاؤنلوڈ کیجیے.


نظامِ خانقاہی اور اکابرِ دیوبند- حبیب شیخ، شکیب احمد

 نظامِ خانقاہی کے متعلق آپ کے شبہات کا ازالہ کرتی ایک چشم کشا تحریر
استفادہ: حبیب شیخ حفظہ اللہ
مرتب: شکیب احمد عفی عنہ
 
فہرست



اس تحریر کا آن لائن ایڈیشن، اور پرنٹ ایڈیشن دونوں اپلوڈ کیے گئے ہیں،پرنٹ ایڈیشن میں رنگوں کا استعمال نہیں کیا گیا ہے تاکہ بلیک اینڈ وھائٹ پرنٹ نکالنا آسان ہو سکے۔
 اگر آپ اسے کتابی شکل میں پرنٹ کرنا چاہتے ہیں تو ڈاؤنلوڈ کے پیج پر آخری دو لنکس کا استعمال کریںِ۔


ڈاؤلوڈ کرنے کے لیے یہاں جائیں۔
لنک کام نہ کر رہی ہو تو دائیں طرف موجود صفحات پیجز میں سے ”ڈاؤنلوڈ“ کے صفحے پر جائیں۔

We would love to work with you

Contact Us
SARBAKAF
+91-8956704184
Nagpur, India