جمعرات، 23 جولائی، 2015

"سربکف" میگزین 1-جولائی،اگست 2015

Sarbakaf 1 July & August 2015-Cover
Sarbakaf 1 July & August 2015

 السلام علیکم!
دو ماہی آن لائن میگزین "سربکف" کا پہلا شمارہ تکمیل تک پہنچا۔۔۔الحمد للہ علی ذالک
پی ڈی ایف فائل کے کل صفحات:139
سائز:

12.4MB

تزئین و ترتیب: فقیر شکیب احمد عفی عنہ
پیشکش: Facebook.com/SarbakafMagazine

مجلسِ مشاورت
مفتی آرزومند سعد حفظہ اللہ
مولانا ساجد خان نقشبندی حفظہ اللہ
مفتی محمد آصف حفظہ اللہ
عباس خان حفظہ اللہ
جاوید خان صافی حفظہ اللہ
جواد خان حفظہ اللہ
نعمان اقبال حفظہ اللہ

زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا کر صدقہء جاریہ کے مستحق بنیں۔
اپنی تحریریں اس ای میل پر روانہ کریں:SarbakafMagazine@gmail.com


 ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں جائیں.


لنک کام نہ کر رہی ہو تو اوپر دائیں طرف موجود صفحات [پیجز]میں سے  ڈاونلوڈ کے صفحے پر جائیں.

1 تبصرہ: